
Articles on Occupied Kashmir (page 8)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں مضامین

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
سشما سوراج کا او آئی سی میں خطاب۔۔چند سوالات
سشما سوراج نے وہی کہنا تھا جو اس نے کہہ دیا لیکن گھر تو ہمارا بھی صاف نہیں ہے۔جب او آئی سی کے رکن ممالک کو اپنی اہمیت کا اندازہ ہی نہ ہو اور انہیں معلوم ہی نہ ہو کہ دنیا میں ... مزید
-
بی جے پی کا آبی جارحیت کا نیا منصوبہ
نر یندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم پاکستان کے تین دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیاں
-
امن کے لیے جنگ!
ہماری نڈر پاک فوج نے اپنی بہادری اور مہارت کا لوہا دنیا بھرسے منوایا ہے ۔پاک فوج ایک رضاکارپیشہ ور جنگجوقوت ہے۔ ہماری فوج بشمولِ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے دُنیا کی ساتویں ... مزید
-
شرمسار بھارت
بزدل دشمن بھارت بھی ان دنوں کا اس گھمنڈی بیماری میں مبتلا ہوکر خطے میں "چوہدراہٹ" کا منصوبہ بنارہا تھا،پاکستان کی سیاسی، عسکری قیادت نے اس کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیے، ... مزید
-
ستّر سال بھارت کو پڑھا ہے ‘اسے حیران کردیں گے
پاکستان اَمن سے محبت کرنے والا مُلک ہے دھمکایا‘خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف ہمارے تینوں سپہ سالاروں سے لے کر سپاہی نے اپنے ہاتھ سے جنگ لڑی ہے:میجر جنرل آصف غفور
-
خالصتان کے قیام کا سنہری موقع
اب جبکہ پاک فوج نے بھارت کو دندان شکن سرپرائز دے کر دن کی روشنی میں آسمان کے تمام وہ تارے دکھادئیے ہیں جو ہندوؤں کو رات میں بھی نظر نہیں آتے تھے تو ایسے لمحے میں سکھوں کو ... مزید
-
بدمعاشوں کی اس دنیا میں
جب سچ کا ساتھ دینے والے خاموشی اوڑھ لیں تو جھوٹ بولنے والے ننگا ناچ ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔یہی مقبوضہ کشمیر میں ہو رہا ہے۔ کشمیر کو اپنی ریاست کہنے والے بھارتی حکمران کیا ... مزید
-
پاکستان پر الزامات‘بھارتی فوج کی نااہلی کا کھلا اشتہار!
عادل کے جنازے میں ہزاروں کی شرکت بھارت کے لئے چشم کشا پیغام نفرت کے بیج بونے والے نفرت کی فصل کاٹنے کیلئے تیاررہیں ”دہشت گردوں“کے داخلے پر کیا بھارتی فوجی”تاش“کھیلنے ... مزید
-
ایک تھا فلائیٹ لیفٹیننٹ ناچی کیتا
مئی 1999 کو بٹالک کی چوٹیوں پر گھمسان کا رن تھا۔وہ سوشل میڈیا کا دور نہیں تھا اور نہ ہی اس وقت شور و غوغا کرنے والے ٹی وی اینکر تھے، جنگ میدانوں سے پہاڑوں اور آسمانوں تک پھیل ... مزید
-
مودی اور ہندوانتہا پسندوں کا جنگی جنون بھارت کونگل سکتا ہے
مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ کے مقام پر ہونے والے خود کش حملے نے بھارت کو ایک مرتبہ پھر پاکستان پر الزام تراشیوں کا جواز مہیا کیا اور یوں دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان ... مزید
-
لہو لہاں کشمیر،چند تلخ حقائق کا انکشاف
سیکو لر ازم کے دعویٰ دار وں کیلئے فلسطین ،چیچنیا، کشمیر، میں ظلم و جبر انسانی حقوق کی پاسداری کا خیال نہیں آتا بلکہ مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان میں اپنے ہم مذہب انسانوں ... مزید
-
بھارت کی سلامتی کے لئے مفید ٹوٹکا
پاک بھارت جنگ کی محض خبروں پر ہی 40 ہزار بھارتی فوجی اچانک بیمار پڑ گئے ہیں
-
21 بلین ڈالر کے معاشی واقتصادی ترقی کے 8 ایم او یوز پردستخط
پاکستان اور سعودی عرب دوستی کے گہرے رشتوں میں منسلک ہیں دونوں ملکوں کے درمیان ’’لازوال‘‘ دوستی کی داستان7عشروں پر محیط ہے
-
سعودی عرب تاریخ کے آئینے میں
23ستمبر 1932 ء کوشاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن الفیصل السعود نے موجودہ سعودی عرب سلطنت کی بنیاد رکھی۔23
-
پاک سعودی دوستی تاریخ کے آئینے میں
سعودی عرب نے اس لازاول دوستی کو ہمیشہ عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار اداکرتے رہے پاکستان کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے لئے درجنوں مرتبہ سعودی عرب نے تیل کم سے کم قیمتوں ... مزید
-
چوک شہیداں کوٹلی،تاریخی ورثے کی حفاظت،ایک لمحہ فکریہ
انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں نوجوان نسل کو نئی نئی ایجادات میسر ہیں ۔سابقہ تہذیب و ثفافت اور معاملات سے آگاہی بھی ان کی شعوری آگاہی کے لئے ضروری ہے
-
حکومت گرانے کیلئے میڈیا ساتھ دے، زرداری
جمہوریت خطرے میں نہ اٹھارہویں ترمیم‘صحافیوں کاکام حکومت گرانا نہیں :وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس
-
پاکستان مخالف تنظیموں کی ڈور”را“کے ہاتھ میں
لندن میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کی منصوبہ بندی وطن سے غداری کے صلے میں ہمیشہ ذلت ور وسوائی مقدر بنتی ہے
-
آزادی کے پرچم اٹھائے تیسری نسل
-
یوم یکجہتی کشمیرعہد کی تجدید
5 فروری کو یوم یکجہتی کا اظہار پوری مسلم قوم کیلئے ایک ایسا اثاثہ ہے جو کشمیری عوام کو بھارت کے تسلط کے خلاف اور اپنے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حق خودار ادیت کی جدو جہد میں ... مزید
Read Latest articles about Occupied Kashmir, Full coverage on Occupied Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Occupied Kashmir.
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مقبوضہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.