
Articles on Pakistan (page 10)
پاکستان کے بارے میں مضامین

-
نظام تعلیم کی وحدت
انگریزوں کے تسلط اور قبضے کے بعد برصغیر میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہوئی تو اس کے ساتھ ہی اس تعلیمی نظام کی بساط بھی لپیٹ دی گئی۔ مسلمانوں نے جب 1857ء میں مزاحمت کی تو چھ چھ ... مزید
-
لداخ میں چین بھارت کشیدگی، کسی بڑی جنگ کے منڈلاتے خطرات
بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جس کے تمام ہمسایوں کے ساتھ سرحدی تنازعات ہیں۔اور اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی وجہ سے اس خطے میں خطرے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔نیپال، بنگلہ دیش، اور ... مزید
-
چین کی پیش قدمی اور۔۔۔
ابھی چند ہفتے قبل 5 مئی کو اس لڑائی میں شدت اس وقت آئی جب انڈیا کے فوجیوں نے چینی سرحد عبور کرنے کی کوشش کی اور چار مختلف مقامات پر چینی اور انڈیا کے فوجیوں نے دست بدست لڑائی ... مزید
-
منفی رویے اور بیمار مودی
مودی کا چرچا ہر زباں تلے عام ہے۔ اس کی یہ مشہوری اسکے اچھے کاموں کی وجہ سے نہیں،مودی کو بھی فرعونیت کی اک بیماری لگ چکی ہے،جس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انسانیت کی ساری حدیں ... مزید
-
اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تکمیل
سال دو ہزار بیس، چین میں انسداد غربت کی تکمیل کاعرصہ بھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ چین کی اعلیٰ قیادت وبا کی روک تھام کے ساتھ ساتھ غربت کے خاتمے کے لیے جاری اقدامات کی کڑی نگرانی ... مزید
-
لاک ڈاؤن کے دوران ہوم اسکولنگ کی ضرورت اور طریقہ کار
ہمارے ملک میں اسکول سسٹم لازم ملزوم سمجھا جاتا ہے اور عمومی رائے یہ بھی ہے کہ اس کے علاوہ بچوں کی تعلیم اور تربیت کے لئے والدین کے پاس کوئی متبادل نہیں۔ درحقیقت ہوم اسکولنگ ... مزید
-
اسرائیل پسند طیب اردگان
ترک صدر کیوں بھول رہے ہیں کہ یہ وہی اسرائیل ہے جس کے قیام کے لیے خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا ۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے سے لے کر 2016ء کی بغاوت تک اِن مغربی ممالک نے ہر وہ ... مزید
-
ہندوستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
ہندوستان میں غربت کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(NCRB)انڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران 122637افراد نے خودکشی کی۔ان میں بیشتر نے غربت ... مزید
-
کرونا وائرس کے تعلیم پر وار
پاکستان میں سرکاری ونجی جامعات میں لاکھوں طلباء زیر تعلیم ہیں،لیکن گزشتہ دو ماہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے لاک ڈاؤن کے باعث بند ہیں۔حکومت کی جانب سے پہلے31مئی اور پھر 15جولائی ... مزید
-
چین کے اہم اقتصادی سماجی ترقیاتی اہداف
چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے حکومتی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ دو ہزار انیس میں چین کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کے باوجود اہم سالانہ اہداف کی تکمیل کی گئی ... مزید
-
غیر قانونی تجارت اور ٹیکسوں کی چوری کی خاتمے سے حکومت کو COVID-19 سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے
بحران کے اس عرصے میں ہمیں یہ حقیقت تسلیم کرنا ہو گی کہ حکومت اگر ، ملک میں،سخت اقدامات کے ذریعے غیرقانونی تجارت پرپابندی لگائے، ٹریک-اینڈ-ٹریس سسٹم کے نفاذ جیسے اقدامات ... مزید
-
یوم القدس جمعة الودع :فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجیتی
ہرسال بھی فلسطین کی ساری سیاسی،سماجی جماعتوں اور تنظیموں کی اپیل پر اسرائیل کے کونے کونے میں خاصبانہ قبضہ کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے جاتے ہیں۔ اس پراُمن جلوسوں کے نہتے ... مزید
-
جمعة الوداع یوم القدس، مظلوموں کا دن
حقیقت میں یوم القدس مسلمانوں اور انسانیت کے اتحاد و یکجہتی کا دن ہے۔ یہ دن دنیا بھر کی ایسی اقوام کا دن ہے کہ جن پر عالمی سامراجی قوتوں نے ظلم و ستم روا رکھے ہیں۔ یہ دن مظلوموں ... مزید
-
فلسطین کا یوم نکبہ، سنہ1948ء کا کورونا وائرس
اس دن کی تباہی اور بربادی کو فلسطین کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ آج دنیا کی مہذب تاریخ میں ”یوم نکبہ“ یعنی تباہی وبربادی کا بہت بڑا دن کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے
-
عالمی وباء اور ٹیلی کام کی افادیت
اس وباء کے خلاف جنگ میں پی ٹی اے نے ریلیف کے لئے متعدد اور بروقت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں وباء سے بچاؤ کی آگاہی مہم، صارفین کے لئے ممکنہ مواصلاتی سہولیات کی فراہمی اور ... مزید
-
کرونا وائرس اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر تشدد میں اضافہ
مقبوضہ کشمیر اس وقت دنیا کا وہ خطہ ہے جو اس وقت پوری دنیا میں فلیش پوائنٹ بن کر سامنے ہے۔ دنیا کا طویل ترین لاک ڈاؤن کا سامنا کیا جارہا ہے۔ کرونا وائرس سے قبل ہی یہاں کے ... مزید
-
وطن کا شہزادہ بیٹا لیفٹیننٹ عمیر وردگ شہید۔۔۔۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔۔انہوں ... مزید
-
ویکسین، فطرت کی دَین
اگر بیمار نہ کر سکنے کے قابل مرض کی کمزور قسم انسانی جسم میں داخل ہو، تو ہمارا جسم خودکار طریقے سے اس بیماری کو شناخت کرکے اینٹی باڈیز بنا لیتا ہے اور یوں ہم مستقبل میں ... مزید
-
کرونا وائرس سے بچیں
کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں ھو کا عالم ہو گیا۔وہ جگہیں جہاں لوگوں کی چہل پہل ہوتی تھی ایک خوفناک ویرانے کا منظر پیش کرنے لگی۔کوگوں نے خوف کے مارے خود کو گھروں میں ... مزید
-
لائل پورخالصہ کالج کی ڈھلتی ہوئی تاریخ
نام تبدیلی کا یہ سلسلہ آئندہ سالوں میں بھی رکا نہیں بلکہ 1977ء میں جب لائل پور کا نام فیصل آباد میں تبدیل ہوا تو ساتھ ہی کالج کا نام بھی تبدیل کر کے گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج ... مزید
Read Latest articles about Pakistan, Full coverage on Pakistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.