
ہر قیمت پر جیت مسلم لیگ (ن) کی کمزوری بن گئی
حکومت پنجاب اصل میں کوئی ذرا سا بھی ہارنے کا رسک نہیں لینا چاہتی اور ظاہر ہے کہ کم ہی لوگ ”شو آف ہینڈ“ میں حکومت وقت کی مخالفت کا حوصلہ کرتے ہیں کیونکہ روایت ہمارے سیاسی کلچر کا حصہ ہے
منگل 23 فروری 2016

مخصوص نشستوں کا انتخاب متناسب نمائندگی کی بنیاد پرکروانے کے لیے پنجاب اسمبلی میں بل منظور ہونے کے بعد الیکشن کمشن نے 8،11 اور 14فروری کو ہونے والے ضلع کونسلوں ، میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسلز کے انتخابات ملتوی کر دئیے۔ بل کے تحت چیئرمینوں کا انتخاب ”شو آف ہینڈ “ کے ذریعے ہو گا جس کے خلاف پی ٹی آئی عدالت چلی گئی کہ انتخاب خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ہونا چاہیے۔حکومت پنجاب اصل میں کوئی ذرا سا بھی ہارنے کا رسک نہیں لینا چاہتی اور ظاہر ہے کہ کم ہی لوگ ”شو آف ہینڈ“ میں حکومت وقت کی مخالفت کا حوصلہ کرتے ہیں کیونکہ روایت ہمارے سیاسی کلچر کا حصہ ہے کہ منتخب نمائندوں کو ترقیاتی کام کروانے کے لیے حکومت کا محتاج ہونا پڑتا ہے اور اگرچہ مسلم لیگ ن دعویدار ہے کہ پورے پنجاب میں تمام بلدیات میں ن لیگ کے امیدوار ہی جیتیں گے اور بظاہر ایسا ہی نظر آرہا ہے مگر ہر گروپ اپنا چیئرمین لانا چاہتا ہے جس میں اختلاف اور ناراضی کا عنصر بھی موجود ہے جو اثر اندا زہو سکتا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Har Qeemat Per Jeet PML N KI Kamzoori Ban Gaye is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 February 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.