Columns about Khawaja Nazimuddin

خواجہ ناظم الدین کے بارے میں کالم

Khawaja Nazimuddin

خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد آپ نے پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔ آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلی بھی رہے۔

Latest photos of Khawaja Nazimuddin and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Khawaja Nazimuddin, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Khawaja Nazimuddin news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

خواجہ ناظم الدین پر تازہ ترین کالم پڑھئیے خواجہ ناظم الدین کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر