
Columns about Liaquat Ali Khan (page 4)
لیاقت علی خان کے بارے میں کالم

لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لی اور 1922 میں انگلینڈ بار میں شمولیت اختیار کی۔ 1923 میں ہندوستان واپس آئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936 میں آپ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل بنے۔ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے دست راست تھے۔نواب زادہ لیاقت علی خان، نواب رستم علی خان کے دوسرے بیٹے تھے۔ آپ 2 اکتوبر، 1896ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ محمودہ بیگم نے گھر پر آپ کے لئے قرآن اور احادیث کی تعلیم کی انتظام کروایا۔ 1918 میں آپ نے ایم اے او کالج علی گڑھ سے گریجویشن کیا۔ 1918 میں ہی آپ نے جہانگیر بیگم سے شادی کی۔ شادی کے بعد آپ برطانیہ چلے گئے جہاں سے آپ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ میں برطانیہ سے واپس آنے کے بعد آپ نے اپنے ملک کو غیر ملکی تسلط سے آزاد کروانے کے لئے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔ آپ نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 1924 میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت مسلم لیگ کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اس اس اجلاس کا مقصد مسلم لیگ کو دربارہ منظم کرنا تھا۔ اس اجلاس میں لیاقت علی خان نے بھی شرکت کی۔ 1926 میں آپ اتر پردیش سے قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 1940 میں مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہونے تک آپ یو پی اسمبلی کے رکن رہے۔ 1932 میں آپ نے دوسری شادی کی۔ آپ کی دوسری بیگم بیگم رعنا لیاقت علی ایک ماہر تعلیم اور معیشت دان تھیں۔ آپ لیاقت علی خان کے سیاسی زندگی کی ایک بہتر معاون ثابت ہوئیں۔
-
قوم کی سوچ
(سیّد منتظِر)
-
محبت ایسا دریا ہے
(انجینئر افتخار چودھری)
-
بلاول بھٹو اور قوم کا حافظہ
(احتشام الحق شامی)
-
یہ کب ہوگا؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
"سامراجی کتاب کا سبق"
(احتشام الحق شامی)
-
محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد میں۔۔۔!
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
آئینی و دستوری انحطاط اور تقاضائے وقت
(طاہر ایوب جنجوعہ )
-
لیاقت علی خان اور ایوب خان کی سیاست پر اصلی تحقیق کی ضرورت
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
ذوالفقار علی بھٹو سے عمران خان تک جمہوریت کا سفر
(گل بخشالوی)
-
تیسری دنیا ،تیسری عدالت اور تیسرا کالم
(حسنات غالب راز)
-
بزلہ سنج
(ریحان محمد)
-
”جیسی کرنی ویسی بھرنی“
(ممتاز امیر رانجھا)
-
نکال لایا ہوں ایک پنجرہ سے اک پرندہ
(مراد علی شاہد)
-
کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
ڈیل اور ڈھیل
(محمد فہد صدیقی)
-
عمران خان اور بین الاقوامی سیاست
(ڈاکٹر عفان قیصر)
-
قائد اعظم ایک مطالعہ
(میر افسر امان)
-
” اب کے میں ریاست مدینہ کے نام پر مارا جاوٴں گا“
(محمد فہد صدیقی)
-
اقبال ،علامہ اسد،مودودی ، قائد اعظم اور چوہدری نیاز علی
(میر افسر امان)
-
جنرل ایوب خان کمانڈر انچیف کیسے بنے؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
Latest photos of Liaquat Ali Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Liaquat Ali Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Liaquat Ali Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
لیاقت علی خان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے لیاقت علی خان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.