Columns about Zafarullah Khan Jamali

ظفر اللہ خان جمالی کے بارے میں کالم

Zafarullah Khan Jamali

میر ظفر اللہ خان جمالی پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہیں۔ وہ یکم جنوری 1944ء کو بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے گائوں روجھان جمالی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم روجھان جمالی میں ہی حاصل کی ۔ بعد ازاں سینٹ لارنس کالج گھوڑا گلی مری، ایچیسن کالج لاہور اور 1965ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے تاریخ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ ظفر اللہ جمالی صوبہ بلوچستان کی طرف سے اب تک پاکستان کے واحد وزیر اعظم ہیں۔

Latest photos of Zafarullah Khan Jamali and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Zafarullah Khan Jamali, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Zafarullah Khan Jamali news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ظفر اللہ خان جمالی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ظفر اللہ خان جمالی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر