
آخر کب مجھے ترقی ملے گی
بدھ 8 جولائی 2020

عصمت اللہ شاہ مشوانی
1) عطا اللہ مینگل 1973
2) جام غلام قادر خان 1973
3) محمد خان باروزئی 1976
4) جام غلام قادر خان 1985
5) میر ظفر اللہ خان جمالی 1988
6) نواب اکبر بگٹی 1989
7) تاج محمد جمالی1990
8) ذوالفقار علی مگسی 1993
میر ظفر اللہ خان جمالی 1996
9) اختر جان مینگل 1997
10) میر جان محمد جمالی 1998
11) جام محمد یوسف 2002
12) محمد صالح بھوتانی2007
13) نواب اسلم رئیسانی 2008
14) عبد المالک بلوچ 2013
15) ثناء اللہ زہری 2015
16) جام کمال خان 2018 تا حال اگر آپ نے اب بھی مجھے نہیں پہچانا تو میں صوبہ بلوچستان ہو اُوپر وہ نام اور سٙن آپ نے پڑھے جِنہوں نے میرا نام استعمال کرکے مجھے کچھ نہیں دیا یہ وہ تمام نام ہے جو وزیراعلی بلوچستان صاحب کہلاتے تھے اور اب بھی میرے بہت محترم صاحبان موجود ہے جو میرے بولے بالے عوام کو اپنی باتوں میں لاکر ان کو کہتے ہےکہ میں وہ کرونگا جو مجھے سے پہلے کسی نے نہیں کیا یہ باتیں صرف اُس وقت ہوتی ہے جب اُن کو میری نہیں اپنے کُرسی کی فِکر رہتی ہو آخر مجھ میں کیا کمی ہے جو میں اِتنا پیچھے رہ گیا میری خوبیاں کسی سے ڈکی چپی نہیں میرے پاس اوّل نمبر کے معدنیات موجود ہے میرے پاس قدرتی گیس موجود ہے میرے پاس دنیا کا بہترین بندرگاہ موجود ہے میرے پاس بہترین زمینے جو زمینداری کیلئے مشعور ہے موجود ہے میرے پاس کاروبار کے مختلف مواقعے موجود ہے میرے پاس خوبصورتی ہے میرے پاس بڑا رقبہ موجود ہے مگر جس کی مجھے اٙشد ضرورت ہے اُن میں سے میرے پاس کوئی چیز آج تک موجود نہیں نا میرے پاس اچھا تعلیم نظام ہے نا میرے پاس کوئی اچھا نظام صحت ہے نا میرے پاس صاف پانی ہے نا میرے پاس بجلی ہے نا میرے پاس گیس ہے اٙفسوس نا میرے پاس میرے نوجوانوں کیلئے روزگار ہے نا میرے پاس سڑکیں ہے وغیرہ وغیرہ میرے محترم رہنماءوں کو یہ سمجھ ہی نہیں آرہا کے ہمارے پاس سڑکیں ڈبل نا ہونے کی وجہ سے روزانہ کتنی لاشیں اٹھائی جاتی ہے میرے رہنماءوں کو یہ پتہ ہی نہیں کہ روزانہ صحت کا اچھا نظام نا ملنے سے مجھ سے میرے کتنے پیارے اِس زندگی سے ہاتھ دوں بیٹتے ہے آخر مجھے کب ترقی ملیے گی آخر مجھے کب ترقی ملیے گی مجھے کب میرے ضروری او بنیادی نظام زندگی ملیے گی مجھے کب تعلیم ملیے گا مجھےاگر اچھا تعلیم ملیے گا تو میں دُنیا کے ہر مقام میں اپنی ترقی خود تلاش کرلونگا مجھے (صوبہ بلوچستان) کو میرے اپنوں مجترم رہنماءوں نے آج تک اپنا نہیں سمجھا اُنہوں نے مجھے اس وقت اپنایا جب اُن کو میرے نام کی ضرورت تھی میرے رہنماء جب کُرسی سے اُتر جاتے ہے تو میرا نام استعمال کرتے ہے اور پھر کہتے ہے کہ ہمارے ہاں تو امن خراب ہے ہمارے ہاں ہمارے نوجوان لاپتہ ہوجاتے ہے ہمارا تعلیمی نظام ٹھیک نہیں ہمارا نظام صحت ٹھیک نہیں ہمیں ہمارا گیس نہیں دیا جارہا وغیرہ وغیرہ مجھے میرے مُلک کے سیکیورٹی اداروں نے ہر مقام پر بچایا میرا نام (صوبہ بلوچستان) جو اب تک پہچانا جاتا ہے اِس کے پیچھے وردی ہے تو میرے بولے بالے عوام اور میرے نوجوانوں آخر کب مجھے ترقیافتہ ریکھنا پسند کروگے یہ آپ نے سوچنا ہے اور یہ فیصلہ آپ نے ہی کرنا ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عصمت اللہ شاہ مشوانی کے کالمز
-
کوئٹہ کے ہسپتالوں میں لوٹ مار
پیر 20 ستمبر 2021
-
فرزند بلوچستان عثمان لالا
منگل 22 جون 2021
-
موجودہ ترقی کا دور اور پنجپائی
جمعرات 17 جون 2021
-
بلوچستان کے صحافی غیر محفوظ
جمعرات 29 اپریل 2021
-
وزیراعظم کے وعدے اور دورہ تربت
ہفتہ 14 نومبر 2020
-
کیا یہ تبدیلی نہیں ؟
پیر 12 اکتوبر 2020
-
تعلیم کی اہمیت اور معاشرے پر اِس کے اثرات
منگل 8 ستمبر 2020
-
سی پیک اور گوادر
پیر 24 اگست 2020
عصمت اللہ شاہ مشوانی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.