
Columns about Farooq Ahmed Leghari
فاروق احمد لغاری کے بارے میں کالم

سردار فاروق احمد خان لغاری (29 مئی 1940 تا 20 اکتوبر 2010) پاکستان کے ایک مشہور سیاست دان اور سابقہ صدرِ مملکت تھے۔فاروق لغاری ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں سینیٹ کے رکن بنے اور پھر وفاقی کابینہ میں پیداوار کی وزارت کا قلم دان سنبھالا۔ 1988ع میں فاروق لغاری بیک وقت قومی اور پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور وہ اس وقت پنجاب کی وزارت اعلٰی کے ایک مضبوط امیدوار سمجھے جاتے تھے۔ لیکن پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم نہ ہوسکی جس کی وجہ انہوں نے صوبائی نشست چھوڑی دی اور وفاقی کابینہ میں بجلی کے وزیر بنے۔ 1990ع میں انہوں نے پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے طور پر قومی اسمبلی میں اپنا کردار ادا کیا اور بعد میں مختصر عرصے کے لیے بلخ شیر مزاری کی نگران حکومت میں وزیر خزانہ بھی رہے۔
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کاجلسہ کیوں ناکام ہوا؟
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان رب کے حضور پیش ہو گئے
(میر افسر امان)
-
آہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان
(محمد برہان الحق جلالی)
-
سیاست ،چودھریوں سے سیکھیں
(محسن گورایہ)
-
گارنٹیاں
(ڈاکٹر شاہد صدیق)
-
کوہ سلیمان اور دیائے سندھ ڈاکوؤں کی طویل اور محفوظ آماجگاہوں کا ذمہ دار کون؟
(سعید مزاری)
-
بے نظیر، مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم
(وارث بن اعظم)
-
محترمہ بے نظیر بھٹو کے قاتل کون ؟
(احمد خان لغاری)
-
متبادل
(عمر نواز)
-
چلہ گاہ کہ پناہ گاہ
(پروفیسرخورشید اختر)
-
آدمی سے ڈرتے ہو،آدمی تو تم بھی ہو ،آدمی تو ہم بھی ہیں
(احمد خان لنڈ)
-
طبی نظریہ ضرورت
(محمد شجاع الدین)
-
دھرنا سیاست اور عوام!
(راؤ غلام مصطفی)
-
احتساب آخر کب؟
(پروفیسرخورشید اختر)
-
ایک اور باب بند ہوا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
احتساب کی چکی نہیں رکنے والی
(خالد عمران)
-
نئے پاکستان میں صوبہ جنوبی پنجاب کے نام پر پرانی سیاست بازی کا کھیل
(محمد سکندر حیدر)
Latest photos of Farooq Ahmed Leghari and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Farooq Ahmed Leghari, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Farooq Ahmed Leghari news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
فاروق احمد لغاری پر تازہ ترین کالم پڑھئیے فاروق احمد لغاری کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.