جمعیت علماء اسلام پاکستان کا سندھ بھر سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
ہفتہ 30 دسمبر 2023 20:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائِ اسلام نے سندھ کے تمام قومی اسمبلی کے حلقوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق این اے 190 جیکب آباد سے ڈاکٹر اے جی انصاری، این اے 191 کندھکوٹ کشمور سے شاہ زین خان بجارانی، این اے 192 شکارپور ڈاکٹر ابراہیم خان جتوئی، این اے 193 شکارپور سے مولانا عبداللہ مہر یا مولانا راشد محمود سومرو، این اے 194 لاڑکانہ جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، این اے 195 سے محبت علی کھڑو، این اے 196 قمبر شہداد کوٹ سے مولانا ناصر محمود سومرو، این اے 197 سے مولانا عزیر گل جاگیرانی، این اے 198 گھوٹکی سے مولانا اسحاق لغاری، این اے 199 گھوٹکی سے صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی، این اے 200 سکھر سے سید محمد ایوب، این اے 201 سکھر سے مولانا محمد صالح اندھڑ، این اے 202 مفتی احسان اللہ گھمبیر، این اے 203 سے مولانا عبدالحق لاشاری، این اے 204 خیرپور میرس سے مفتی ثناء اللہ جمالی، این اے 205 نوشہرو فیروز سے مولانا عبدالعلیم گھانگرو، این اے 206 نوشہرو فیروز سے مولانا عبدالرحمن ڈنگراج، این اے 208 شہید بینظیر آباد سے قاری عبدالقیوم چنا، این اے 210 سانگھڑ سے مولانا شعیب حسن عباسی، این اے 211 میرپور خاص عزیز احمد لاشاری، این اے 214 تھرپارکر سے مولانا عبدالعزیز نھڑی، این اے 215 تھرپاکر سے مولانا عزیز اللہ، این اے 216 مٹیاری سے محمد ہاشم، این اے 217 ٹنڈو الہ یار سے مولانا عبد الشکور تھیبو، این اے 218 حیدرآباد سے مولانا تاج محمد ناہیوں، این اے 219 حیدرآباد سے حافظ خالد حسین دھامرا اور این اے 220 حیدرآباد سے قاری کامران احمد راجپوت، این 221 ٹنڈو محمد خان سے مولانا محمد ابراہیم سومرو، این اے 222 بدین سے مفتی اظہر علی، این اے 223 سے مولانا فتح محمد مہیری، این اے 224 سجاول سے شیخ الحدیث مولانا محمد صالح الحداد، این اے 225 ٹھٹہ مولانا احمد سومرو، این اے 226 شہمیر گوپانگ، این اے 227 دادو سے حافظ حاجن لغاری، این اے 228 دادو سے مولانا ابوبکر آزاد بروہی، این اے 230 ملیر سے مولانا احسان اللہ ٹکروی، این اے 234 کراچی کورنگی سے قاری عبدالرزاق قمر، این اے 235 شرقی کراچی سے محمد اسلم غوری، این اے 239 کراچی جنوبی سے مولانا نورالحق، این اے 241 کراچی جنوبی سے حاجی امین اللہ اچکزئی، این اے 242 کراچی کیماڑی سے مفتی فیض الحق، این اے 243 کراچی کیماڑی سے قاری محمد عثمان، این اے 244 سے قاری یونس، این اے 245 کراچی غربی سے مفتی محمد خالد، این اے 246 کراچی غربی سے مولانا رحمان الدین شامزئی، این اے 248 کراچی سینٹرل سے مولانا ملک عنایت اللہ اور این اے 249 کراچی سینٹرل سے مولانا زرین شاہ امیدوار ہونگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا کر لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیرِاعلیٰ مریم نوازشریف کا دیہی خواتین کے عالمی دن پرپیغام
-
بائی پاس چیچہ وطنی اوگرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ٹریفک حادثہ میں ہلاکت
-
لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق، شوہر، ساس، سسر اور نند کیخلاف مقدمہ
-
احسن فتیانہ وزارتِ داخلہ یا ایف آئی اے کے پاس نہیں ،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش
-
ڈان سنڈروم میں مبتلا بچوں کو اچھی تعلیم و تربیت دے کر معاشرے کا فعال رکن بنایا جا سکتا ہے‘سردارسلیم حیدر
-
صوبہ بھر میں میں صفائی کا دیر پا اور موثر نظام تشکیل دیا جائے گا، ذیشان رفیق
-
سابق وزیراعظم نوازشریف کی مودی سے ملاقات کی خواہش ، زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے
-
سفید چھڑی بصارت سے محروم افراد کیلئے خود انحصاری اور خود اعتمادی کی علامت ہے‘سپیکرقومی اسمبلی
-
سمندری روڈ پر روشن والا بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق‘ دوست زخمی
-
ایف بی آر کے اعلیٰ افسران بغیر منظوری کے مسلسل غیر حاضر رہنے لگے
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اینٹی نارکوٹکس فورس بل پر دستخط کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.