
Na-52 - Urdu News
این اے52 ۔ متعلقہ خبریں
-
پی ایچ اے کے زیر اہتمام ڈی جی پی ایچ اے رمضان کرکٹ کپ 2025شروع
جمعہ 7 مارچ 2025 - -
پی ٹی آئی کا احتجاج دوسرے روز میں داخل‘ قافلوں کا اسلام آباد کی جانب سفر جاری
علی امین گنڈاپور کی زیر قیادت صوابی سے روانہ ہونے والا پی ٹی آئی کا بڑا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ہوا تو اٹک پل، چھچھ انٹرچینج اور غازی بروتھا نہر پر پولیس کی جانب سے ... مزید
ساجد علی پیر 25 نومبر 2024 -
-
پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا باضابطہ اعلان کر دیا
قومی اسمبلی اور چاروں صوبوں میں تحریک انصاف کے آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کریں گے،قومی اسمبلی میں 70 مخصوص نشستیں موجود ہیں ، ان نشستوں کے حصول کے لیے ... مزید
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2024 -
-
گوجر خان، پی ٹی آئی کے نامزد آزاد امیدوار حلقہ پی پی 8 چوہدری جاوید کوثر سیاسی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے
پیر 19 فروری 2024 - -
انتخابات میں دھاندلی کروانے پر کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عہدے سے مستعفی
میں ڈیوٹی ٹھیک سے نہیں کر سکا، قومی اسمبلی کے 13 کے حلقوں کے نتائج تبدیل کیے گئے، ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا گیا
ہفتہ 17 فروری 2024 -
این اے52 سے متعلقہ تصاویر
-
قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے
الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل
پیر 12 فروری 2024 - -
این اے 56، این اے 53 راولپنڈی سمیت متعدد حلقوں کا حتمی نتائج کا اجرا روک دیا گیا
پیر 12 فروری 2024 - -
عام انتخابات2024 میں شکست،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ضمانت ضبط ہوگئی
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
زرداری کی ایماء پر مخالف امیدوار کو جتوانے کیلئے وفاقی وصوبائی حکومت نے ہر حربہ استعمال کیا،راجہ جاوید اخلاص
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
گوجر خان، جیت ہار کسی بھی مقابلے یا الیکشن کا حصہ ہے کامیابی کے جشن کی طرح ہار کو بھی برداشت کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے ،راجہ پرویز اشرف
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
انتخابات میں شکست،شیخ رشید کی ضمانت ضبط
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 56میں 2 لاکھ 19 ہزار 148 کاسٹ ہونیوالے ووٹوں صرف 5 ہزار 725 ووٹ حاصل کر سکے
فیصل علوی ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 راولپنڈی ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار راجہ پرویز اشرف کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
راولپنڈی عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا،پاکستان پیپلزپارٹی اور آزاد امیدوار ایک ایک نشست پر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
راولپنڈی ضلع میں 3.6 ملین سے زائد ووٹرز 8 فروری کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، رپورٹ
منگل 6 فروری 2024 - -
8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا ضلع بھر میں فلیگ مارچ
پیر 5 فروری 2024 - -
ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈزاگر گوجر خان پر خرچ ہوتے تو آج نقشہ کچھ اور ہوتا،راجہ جاوید اخلاص
سابق وزیراعظم وسپیکر نے بے شمار فنڈز لیے بدقسمتی سے وہ سارے فنڈز کمیشن مافیا ،کنٹرکٹرز اور ان کے عزیز لوٹ کر کھا گئے
منگل 16 جنوری 2024 - -
عام انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے لاہورکے علاوہ پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
فرح گوگی کے سسر کو ن لیگ نے ٹکٹ جاری کردیا
چوہدری محمد اقبال گوجرانوالہ ڈویژن سے پی پی 68سے ن لیگ کے امیدوار ہونگے
فیصل علوی جمعرات 11 جنوری 2024 -
-
مسلم لیگ ن نے گوجرانوالہ ڈویژن گجرات، وزیرآباد، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن اٹک، راولپنڈی، چکوال، تلہ گنگ، جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
مسلم لیگ (ن) کا راولپنڈی ڈویژن کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان
بدھ 10 جنوری 2024 -
Latest News about Na-52 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-52. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.