‏مسلم لیگ ن نے گوجرانوالہ ڈویژن گجرات، وزیرآباد، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن اٹک، راولپنڈی، چکوال، تلہ گنگ، جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کردیا

جمعرات 11 جنوری 2024 00:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2024ء) ‏مسلم لیگ ن نے گوجرانوالہ ڈویژن گجرات، وزیرآباد، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن اٹک، راولپنڈی، چکوال، تلہ گنگ، جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

پارلیمانی بورڈ کے چئیرمین اسحاق ڈار نے جن کو پارٹی ٹکٹ جاری کئے ہیں ان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 سے چوہدری عابد رضا صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 27 سے محمد حنیف ملک پی پی 28 سے شبیر احمد این اے 63 سے نواب زادہ غزنفر علی گل پی پی 29 سے نوابزادہ حیدر مہدی پی پی 30 سے میجر ریٹائرڈ معین نواز وڑائچ این اے 65 سے چوہدری نصیر احمد عباس سدھو پی پی 33 سے محمد علی پی پی 34 سے میاں طارق محمود این اے 66 سے نثار احمد چیمہ پی پی 35 سے وقار احمد چیمہ پی پی 36 سے عدنان افضل چٹھہ این اے 67 سے سائرہ افضل تارڑ پی پی 37 سے میاں شاہد حسین خان پی پی 38 سے شیخ گلزار احمد پی پی 39 سے محمد عون جہانگیر این اے 68 سے مشاہد رضا پی پی 40 سے حمیدہ میاں پی پی 41 سے سید طارق یعقوب این اے 69 سے ناصر اقبال بوسال پی پی 42 سے خالد محمود رانجھا پی پی 43 سے چوہدری اختر عباس بوسال این اے 70 سے چودری ارمغان سبحانی پی پی 44 سے عارف اقبال پی پی 45 سے طارق سبحانی این اے 71 سے خواجہ محمد اصف پی پی 47 سے منشا اللہ بٹ این اے 72 سے علی زاہد پی پی 48 سے رانا لیاقت علی پی پی 49 سے رانا محمد افضل این اے 73 سے نوشین افتخار پی پی 50 سے چوہدری نوید اشرف پی پی 51 سے ذیشان رفیق این اے 74 سے رانا شمیم احمد خان پی پی 52 سے چوہدری ارشد جاوید وڑائچ پی پی 53 سے رانا عبدالستار این اے 75 سے چودری انوار الحق پی پی 54 سے احسن اقبال این اے 76 سے احسن اقبال پی پی 56 سے منان خان پی پی 57 سے خواجہ محمد وسیم پی پی 58 سے بلال اکبر خان این اے 77 سے چوہدری محمد بشیر ورک پی پی 59 سے بلال فاروق تارڑ پی پی 63 سے محمد توفیق بٹ پی پی 64 سے عمر فاروق ڈار پی پی 68 سے چوہدری محمد اقبال پی پی 70 سے امان اللہ وڑائچ این اے 78 سے خرم دستگیر خان، پی پی 60 سے معظم روف مغل پی پی 61 سے عمران خالد بٹ پی پی 65 سے صاحبزادہ غلام فرید این اے 79 سے زوالفقار علی بھنڈر پی پی 66 سے قیصر اقبال سندھو پی پی 67 سے اختر علی خان این اے 80 سے شاہد عثمان پی پی 62 سے محمد نواز چوہان این اے 81 سے اظہر قیوم ناہرہ پی پی 69 سے عرفان بشیر گجر، این اے 49 سے شیخ افتاب احمد پی پی ون سے جہانگیر خانزادہ پی پی ٹو سے افتخار احمد خان پی پی تھری سے حمید اکبر این اے 56 سے ملک سہیل خان پی پی فور سے شیر علی خان پی پی فائیو سے ملک اعتبار خان این اے 51 سے راجہ اسامہ سرور پی پی 6 سے محمد بلال یامین پی پی سیون سے راجہ صغیر احمد این اے 52 سے راجہ محمد جاوید اخلاص پی پی 8سے افتخار احمد پی پی نائن سے شوکت راجہ این اے 53 سے راجہ قمر الاسلام پی پی 10 سے چو ہدری نعیم اعجاز پی پی 11 سے عمران الیاس چوہدری این اے 55 سے ملک ابرار احمد پی پی 14 سے ملک افتخار احمد پی پی 15 سے ملک منصور افسر این اے 56 سے محمد حنیف عباسی پی پی 16 سے ضیاء اللہ شاہ پی پی 17 سے راجہ عبدالحنیف این اے 57 سے دانیال چودری پی پی 18 سے سجاد خان پی پی 19 سے حاجی پرویز خان پی پی 13 سے ملک عمر فاروق این اے 58 سے میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال پی پی 20 سے سلطان حیدر علی خان پی پی 21 سے تنویر اسلم ملک این اے 59 سے سردار غلام عباس پی پی 23 سے شہریار ملک پی پی 25 سے چوہدری ندیم خادم اور پی پی 26 سے ناصر محمود للہ شامل ہیں۔