ویراعظم سردار عتیق سے ممبران کشمیر کونسل کی ملاقات

پیر 9 اکتوبر 2006 14:17

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09اکتوبر2006) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عتیق احمد خان سے گزشتہ روز آزاد جموں وکسمیر کونسل کے ممبران و مشیران وزیراعظم پاکستان نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات کرنے والوں میں مشیران وزیراعظم پاکستان راجہ افتخار ایوب‘ فاروق سکندر‘ نسیم سرفراز اور ممبران کشمیر کونسل سید غلام رضا نقوی ور پرویز اعوان شامل تھے انہوں نے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سے تعمیر نو اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔