راجہ محمد الیاس خان کو واپس صدارتی سیکرٹریٹ میں تعینات کردیا گیا

جمعرات 12 اکتوبر 2006 12:52

مظفرآباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12اکتوبر2006)حکومت آزادکشمیر نے راجہ محمد الیاس خان ڈپٹی کمپڑولر بی پی ایس 17صدارتی سیکرٹریٹ حال سیکشن آفیسر صنعت وتجارت کو صدارتی سیکرٹریٹ میں واپس کیے جانے کی منظوری دیدی ہے ۔