کشمور، پولیس اور رینجرز نے دو مختلف مسافر کوچوں پر چھاپے مار کر آٹھ خواتین اور تیرہ بچوں سمیت پینتیس افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا
اتوار 25 اکتوبر 2009 10:13
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ موڑ پر پشاور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ پر چھاپہ مارکر ایک خاتوں اور چھ بچوں سمیت پندرہ افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس اور رینجرز نے ڈیرہ موڑ پر ہی اسلام آباد سے کوئٹہ جانےو الی ایک اور مسافر کوچ پر چھاپہ مارکر سات بچوں اور سات خواتین سمیت مزید بیس غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ہونے والے افراد کے قبضے سے بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی اور موبائل فونز بھی برآمد ہوئے ہیں۔ کشمور میں دس دنوں کے اندر گرفتار ہونے والے غیر ملکیوں کی تعدادایک سو دس ہوگئی ہے۔ جن میں آٹھ خواتین اورتیرہ بچے بھی شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.