
ہاکی کھلاڑیوں کی ارجنٹائن میں موج مستیاں، اُردوپوائنٹ کی رپورٹ پرقومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کھیل نے سخت نوٹس لے لیا،ہاکی فیڈریشن کی وضاحت نہیں مانتے،کھلاڑیوں کی حرکات سے پوری قوم کا سرشرم سے جھک گیا، تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف مقدمات درج کرائیں گے،جمشید دستی
بدھ 23 دسمبر 2009 23:19
(جاری ہے)
چیئرمین جمشید دستی نے کہاکہ کھلاڑیوں کے اس اقدام سے پوری قوم کا سرشرم سے جھک گیا ہے ، ایسی حرکات تو یورپیئن کھلاڑی بھی نہیں کرتے انہوں نے شرمناک واقعہ کی تحقیقات کیلئے ایک ہفتے میں کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ۔
جمشید دستی کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی وضاحت کو نہیں مانتے کیونکہ کھلاڑیوں کی شرمناک حرکات سے پوری قوم کی بے عزتی ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں بھی ایسے واقعات پیش آتے رہے ہونگے لہذا ذمہ داروں کے خلاف مقدمات درج کرائیں گے۔جمشید دستی نے کہاکہ کوچز اور ٹیم منیجر آصف باجوہ کی ٹیم پرگرفت مضبوط نہیں ہے اور ان لوگوں کی تبدیلی ناگریز ہوچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.