پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ سیکرٹریوں کی سطح پر مذاکرات 23 ، 24 جون کو اسلام آباد میں ہونگے ،بات چیت میں مسئلہ کشمیر ،اعتماد سازی کے اقدامات سمیت امن و سیکیورٹی بارے تبادلہ خیال کیا جائیگا،دفتر خارجہ

جمعہ 17 جون 2011 22:35