مریض ادویات نہ ملنے پر سسک سسک کر مر رہے تھے،پنجاب بنک پر 75ارب کا ڈاکہ ڈالا جا رہا تھا، شہباز شریف،ماضی کی حکومت نے بیکن ہاؤس کو 20 کروڑ، لمز یونیورسٹی کو 50 کروڑ، راولپنڈی جم خانہ کو 10 کروڑ اور لاہور جم خانہ کو 5 کروڑ دینے سمیت ایک ارب کے زائد کے فنڈز غلط کاموں پر خرچ کر دیئے،پنجاب اسمبلی میں خطاب

بدھ 22 جون 2011 18:47