لاہور میں توانائی کانفرنس ،بجلی کی پیداوار کے نئے ذرائع تلاش کرنا ہونگے ، وزیراعظم، کیا پنجاب کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جارہا ہے ،پنجاب کے علاوہ لوڈشیڈنگ پر کہاں عمل ہوتا ہے ؟، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف
پیر 9 اپریل 2012 18:51
(جاری ہے)
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ صوبے کے چیف ایگزیکٹیو ہونے کی وجہ سے یہ ان کا فرض کہ وہ مسائل سے آگاہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے انڈسٹری تباہ ہوچکی ہے ،زیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ توانائی کانفرنس میں صارفین کی تجاویز کو اہمیت دی جائے گی نئے منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جا رہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ توانائی بحران پر قابو پانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ توانائی بحران کی وجہ سے معاشی اور اقتصادی مسائل بڑھ گئے ہیں،ماضی کی حکومتوں نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے ،سندھ حکومت نے توانائی کے مختلف منصوبوں پر کام شروع کردیا ہےمزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.