نوجوان تعلیم کے ساتھ کھیل پر توجہ دیں ،صحت مند معاشرے کے قیام مین مدد مل سکتی ہے،کھیل سے انسانی جسم اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں مدد ملتی ہے،مرکزی انجمن تاجران میرپور کے صدر چوہدری محمد نعیم کا تقریب سے خطاب
منگل 16 اکتوبر 2012 15:11
(جاری ہے)
سنوکر ٹورنا منٹ کا فائنل میچ آکا ش اور قدیر احمد کے درمیا ن ہوا۔
آکا ش نے سات گیموں میں سے چار جیت کر سنوکر ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ۔انتظامیہ کمیٹی کے ممبران عبدالغفار ۔راجہ شاہد ۔یاسر چوہدری ۔راجہ وسیم ۔عدنان ۔نعمان ولید خان ۔چوہدری نزاکت ۔چوہدری عمران ۔چوہدری شہباز ۔چوہدری ارسلان اور دیگر نے مہما ن خصوصی سمیت تمام معزز مہما نوں کو شکریہ اداکیا ۔ برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت حاجی محمد شیخ ارشد بھی اس موقع پر موجو د تھے۔ٹورنامنٹ کی اختتامی میچ جیتنے والے آکا ش کو پہلا انعام ٹرافی اور آٹھ ہزار رروپے دئیے۔دوسرا انعام قدیر احمد نے ٹرافی کے ہمر اہ چار ہزار روپے وصول کئے۔جبکہ تیسرا انعام نبیل نے دوہزار اور چوتھا انعام وقاص نے ایک ہزار روپے حاصل کیا ۔چوہدری محمد نعیم اوران کے ساتھ ممتاز کاروباری شخصیت حاجی محمد شیخ ارشد نے انعامات تقسیم کیے۔انتظامیہ حاصل کر نے والے نوجوانوں کو مبارکباد پیش کی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.