تبدیلی صرف الیکشن کے ذریعے آئے گی‘دوہرے نظام سے سندھ تقسیم ہورہاہے ، پورے صوبے میں ایک طرح کا نظام ہونا چاہیے‘ پورا پاکستان دہشتگردی کا شکار ہے ‘ ہم جانتے ہیں یہ کیسے ختم ہوگی‘طاہرالقادری نے جوبات بھی کی وہ بالکل ٹھیک ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کادادو اور میہڑ میں بڑے عوامی اجتماعات سے خطاب
پیر 24 دسمبر 2012 14:11
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ اب سب کی وکٹیں گرنے والی ہیں تحریک انصاف اقتدار میں آکر ملک میں پسماندگی کا خاتمہ کرے گی اور امیر اور غر یب کے فرق کو ختم کیاجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ طاہر القادری نے جو باتیں کیں ہیں وہ بالکل ٹھیک ہیں لیکن تبدیلی صرف الیکشن سے ہی آئے گی ۔الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہئے اور مقرر وقت پر آئینی طریقے سے الیکشن کا انعقاد ہونا چاہئے۔موجودہ حکومت مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے کراچی سے لیکر بلوچستان تک پورے ملک میں دہشت گردی ہورہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جانتی ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کیسے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.