قائمقام صدر سردار غلام صادق خان کا سابق رکن اسمبلی چوہدری بشیر کی والدہ کی وفات پر اظہار رنج و غم

منگل 1 جنوری 2013 16:47

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1جنوری2013ء) قائمقام صدر آزادکشمیر سردار غلام صادق خان نے سابق ممبر اسمبلی(عباس پور) چوہدری محمد بشیر(مرحوم) کی والدہ کے انتقال پرسوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :