
صدر زرداری سیاسی سر گرمیاں جاری رکھیں گے ،بلاول ہاؤس کوئی غیر آئینی سر گرمی نہیں ہو رہی ، بلاول ہاؤس لاہور صدر نے ذاتی حیثیت میں بنوایا ہے، کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا ہوا ،سوئس کیسز بہت پہلے کے ختم ہو چکے، ڈاکٹروں اور رکن اسمبلی پر تشدد سے وزیر اعلیٰ کی سیاست واضح ہوگئی ہے، معافی مانگیں،پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 10 فروری 2013 19:32
(جاری ہے)
لاہور میں بلاول ہاؤس کے قیام سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں نیا جوش اور جذبہ پیدا ہو گا۔ انہوں نے پنجاب پولیس کی طرف سے ینگ ڈاکٹرز اور رکن اسمبلی شوکت بسرا پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جمہوریت کے نام نہاد چمپئن بننے والوں کا چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہو گیا ہے ۔
خادم اعلیٰ تشدد ، انتقام اور زیادتی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں لیکن انہیں اسکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پڑھے لکھے طبقے اور رکن اسمبلی پر تشدد کرانے پر معافی مانگیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سیاسی سر گرمیاں جاری رکھیں گے ۔ بلاول ہاؤس میں کوئی غیر آئینی سر گرمی نہیں ہو رہی ۔ بلاول ہاؤس لاہور آصف علی زرداری نے ذاتی حیثیت میں بنوایا ہے اور اس سے کارکنوں کو نیا جوش و جذبہ ملا ہے ۔ آئندہ عام انتخابات میں پنجاب بھی حکومت بنا کر دکھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
ایرانی وفد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ دونوں ملکوں کا باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق
-
مسلمان تارکین وطن برطانیہ پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، سروے
-
پاکستان دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کیخلاف حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں، ایرانی صدر
-
ایرانی صدر کا دورہ؛ پاکستان اور ایران نے تاریخی معاہدوں پر دستخط کردیئے
-
سڈنی: فلسطین کے حق میں تاریخی مارچ، جولیان اسانج بھی شریک
-
حماس کی جاری کردہ ویڈیو: اسرائیلی یرغمالی اپنی قبر کھودنے پر مجبور
-
چائے کی سرزمین نیپال میں اب کافی کلچر عروج پر
-
مغربی ممالک کے دباؤ پر حکومت نے عمران خان کو کسی خلیجی ملک بھیجنے کی آفر کی، وزیرمملکت کا دعویٰ
-
نوعمرلڑکیوں میں سروائیکل کینسرکی ویکسینیشن کیوں ضروری ہے؟
-
چھپی ہوئی نسل پرستی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.