آر ایچ سی گڑھی دوپٹہ کی نامکمل عمارت ،ڈاکٹر غیر حاضر، مریضوں کو مشکلات کا سامنا
جمعہ 1 مارچ 2013 15:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آرایچ سی گڑھی دوپٹہ میں میل ڈاکٹر آج تک حاضرنہیں ہوسکا ادویات کامحدود کوٹہ صرف چند دنوں میں ختم ہوجاتاہے مشینری خراب ہورہی ہے بلڈنگ کاتعمیراتی کام ادھورا چھوڑ کر ٹھیکیدار فرارہوچکاہے صرف ایک فی میل ڈاکٹرہسپتال میں ماتحت عملہ کے ہمراہ فرائض سرانجام دے رہی ہیں گڑھی دوپٹہ کے تاجر رہنماء راجہ عارف افتخاراعوان ہارون اعوان شفیق اعوان اظہرخان ودیگرنے چیف سیکرٹری ودیگراعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.