عالمی استعمار فرقہ پرستوں کے ذریعے اسلام کی اصل روح کو مسخ کررہا ہے‘مولانا شبیر احمد کاشمیری
بدھ 15 جنوری 2014 14:04
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) عالمی استعمار فرقہ پرستوں کے ذریعے اسلام کی اصل روح کو مسخ کررہا ہے۔ نبی کریم ﷺ کا ربیع الاول میں دل دکھانے والے عاشق رسول نہیں ہوسکتے۔اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ پر اپنی آخری کتاب نازل کرکے امت کو بتا دیا کہ یہی دین ہے اور نبی ﷺ نے خطبہ حجتہ الوداع میں دین مکمل ہونے کا اعلان بھی کردیا۔
تمام مسالک کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں فرقہ واریت کا خاتمہ کریں ۔ افتراق امت نقصان دہ ہے۔ امت کشمیر ‘ فلسطین ‘ افغانستان‘ شام‘ عراق ‘ برما اور بنگلا دیش کے مسلمانوں کیساتھ یکجہتی کیلئے اپنے اپنے حصے کا کردارادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی سیرت مصطفےٰ ﷺ کمیٹی کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول کے پروگراموں کے سلسلہ میں مرکزی پروگرام جامع مسجد مکہ شاہناڑہ میں خطاب کرتے ہوئے خطیب کشمیر ‘ مقرر شعلہ بیان علامہ مولانا شبیر احمد کاشمیری‘ پیر طریعقت رہبر شریعت مولانا مفتی محمود الحسن شاہ مسعودی نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.