آزادکشمیر میں جنگلات کے تحفظ اور افزائش کے مانیٹرنگ سسٹم کو موثر بنایا جائے ‘وزیر اعظم کی ہدایت
جمعرات 23 جنوری 2014 13:33
برسالہ +کوہالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے ہدایت کی کہ آزادکشمیر میں جنگلات کے تحفظ اور افزائش کے مانیٹرنگ سسٹم کو موثر بنایا جائے اور جنگلات کے ناجائز کٹاؤ اور سرکاری جنگلات پر قبضے کا سدباب کیاجائے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہاکہ محکمہ جنگلات کے ایک انچ رقبہ اورکسی درخت کی ایک ٹہنی کے کٹاؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
محکمہ جنگلات لینڈ سلائیڈنگ کے سدباب کے لیے روڈ کے کناروں پر شجرکاری کریں۔ اس کے لیے حکومت فنڈنگ کرے گی۔ وزیر اعظم آزادکشمیرنے محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام قائداعظم میموریل،قائداعظم میوزم کے سبزہ زار پر شجرکاری کی اختتامی تقریب کے موقع پر خطاب کررہے تھے اس موقع پر وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب، وزیر تعلیم سکولز میاں عبدالوحید، سیکرٹری جنگلات سردار نواز،ناظم اعلیٰ جنگلات ملک یونس،ناظم جنگلات عبدالروف قریشی، ڈی ایف او جہلم ویلی اسد ملک،ڈی ایف او مظفرآبادمقبول حسین شاہ،ناظم ڈی ایف مجتبیٰ ا حمد اور جنگلات کے دیگر آفیسران واہلکاران ،معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجودتھی۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.