حکومت توانائی کے شعبے میں چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے ،وزیراعظم نوازشریف ،گڈانی میں انرجی پارکس قائم کئے جا رہے ہیں ،6600 میگاواٹ بجلی پیدا کرینگے ،حقیقی اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے کیلئے اے ڈی بی کی معاونت ضروری ہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر سے گفتگو ،امید ہے پاکستان اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کی صورت میں بلند شرح نمو حاصل کریگا ،ایشیائی ترقیاتی بینک
منگل 11 فروری 2014 22:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 فروری ۔2014ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے، گڈانی میں انرجی پارکس قائم کئے جا رہے ہیں ،6600 میگاواٹ بجلی پیدا کرینگے ،حقیقی اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے کیلئے اے ڈی بی کی معاونت ضروری ہے ۔وہ منگل کو ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے گفتگو کررہے تھے جس نے اپنے نائب صدر وین چائی ژانگ کی قیادت میں و زیراعظم ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔
وفد میں کلاز گیرہاسر، اے ڈی بی کے نائب صدر کے مشیر ہاؤ زانگ، کنٹری ڈائریکٹر ورنر ای لائی پاچ اور سینئر پروگرام آفیسر سعد پراچہ شامل تھے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعظم نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم توانائی کے شعبے میں پیش رفت کر رہے ہیں اور گڈانی میں انرجی پارکس قائم کئے جا رہے ہیں جو 6600 میگاواٹ بجلی پیدا کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.