کراچی:موسم ابر آلود،مگربارش کا کوئی امکان نہیں

منگل 4 مارچ 2014 12:29

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا کوئی امکان نہیں۔

(جاری ہے)

کراچی میں کم سے درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب60فیصد ہے کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 12 سے 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :