ایسا لگتا ہے حکمرانوں نے پاکستان کو طالبان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ‘ ڈاکٹر فاروق ستار،کچہری حملہ اسلام آباد پر قبضے کی تیاری کا اعلان ہے، عدلیہ پر حملہ پاکستان کی ریاست پر حملہ ہے‘ پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم ۔ تفصیلی خبر
منگل 4 مارچ 2014 22:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مارچ۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پاکستان کو طالبان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیوایم نے پاکستان بچانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے ،ایم کیوایم کے تحت لاہور کے وحدت کالونی گراونڈ میں اتوار 9 مارچ کو صوفیائے کرام کانفرنس 2بجے شروع ہوگی جسکا مقصد ملک میں دہشت گردی کے خلاف شعور بیدار کرنا ہے، یہ کانفرنس لسانی ومذہبی بنیادوں پرپاکستان کی تقسیم درتقسیم کی سازش کوناکام بنادے گی۔
لاہور میں رابطہ کمیٹی کے ارکین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ حکومت کی پالیسی دیکھتے ہوئے ایسا لگ رہا ہے کہ انہوں نے ملک کو طالبان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ہمیں پاکستان، جمہوریت اور اپنی تہذیب کو بچاناہے اور اس کے لئے سب کو اپنے گھروں سے نکلنا پڑے گا، الطاف حسین کی قیادت میں حق پرست عوام نے ملک بچانے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے ہم ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جہاں تمام لوگ مرضی کے مطابق اپنے مذہب کا پرچار اور تبلیغ کرسکیں اور کوئی دوسرا ان پر زبردستی اپنا نظریہ مسلط نہ کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.