ملک کے مسائل کے حل کیلئے مشاورت اور تعاون کاسلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت ہے ‘ وزیر اعظم نواز شریف ،حکومت کی کوشش ہے کہ باہمی اتفاق رائے سے قومی معاملات کو آگے بڑھا یا جائے تاکہ قوم و ملک کو امن و سلامتی کی نوید دی جا سکے ‘ چوہدری نثار ،وزیراعظم نوازشریف ، وزیر داخلہ چودہری نثار علی خان ، جلال الدین عمری اور دیگر رہنماؤں کی سراج الحق کو امیر جماعت منتخب ہونے پرمبارکباد
بدھ 2 اپریل 2014 22:00
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سراج الحق کوفون کر کے امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہونے پرمبارکباد دی۔وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اورپاکستان کے بقاء اور سلامتی کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک کے مسائل کے حل کے لیے مشاورت اور تعاون کاسلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت ہے ۔
اس موقع پر سراج الحق نے وزیر اعظم کاشکریہ ادا کیا ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سراج الحق کے نام مبارک باد کے خط میں قومی معاملات میں جماعت اسلامی کے ہمیشہ مثبت کردار کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ بطور وزیر داخلہ میں امید رکھتا ہوں کہ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں روابط ،مشاورت اور معاملات کاموجودہ سلسلہ جاری رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.