صوبہ سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں ایک دفعہ پھر سے گرمی کی لہر میں اضافہ،پنجاب میں موسم قدرے بہتر اور خیبر پختوخوا میں آبر آلود رہا ، کوئٹہ،ژوب، قلات، مکران حیدر آباد،سکھر ،کراچی اورلاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اتوار 20 اپریل 2014 16:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) صوبہ سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں ایک دفعہ پھر سے گرمی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ،پنجاب میں موسم قدرے بہتر اور خیبر پختوخوا میں آبر آلود رہا جبکہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کوئٹہ،ژوب، قلات، مکران حیدر آباد،سکھر ،کراچی اورلاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، گلگت بلتستان، اسلام آباد،راولپنڈی ، گوجرانوالہ، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے آئندہ دو روز میں بلوچستان، سندھ میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، جبکہ کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، حیدرآباد، سکھر، کراچی اور لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.