کوٹلی ‘معروف تاجر شیخ محمد خالق المعروف نونی شیخ کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئیں

بدھ 14 مئی 2014 13:10

کوٹلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء)پی پی پی کوٹلی سٹی کے جیالوں حاجی شیخ نثار آف محلہ شاہی مسجد پیپلزٹریڈرز ونگ ضلع کوٹلی کے نائب صدر اور خداد مارکیٹ کپڑے کے معروف تاجر شیخ محمد خالق المعروف نونی شیخ کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئیں انکی نماز جنازہ کالج گراوئنڈ میں ادا کی گی جس میں صدر پیپلز ٹریڈرز ونگ آزاد کشمیر کے اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لولیٹکل کوارڈینیٹر نصیر راٹھور ایڈووکیٹ ،کوارڈینیٹر فرحت کاظمی ،پی پی پی جیالوں حبیب راجہ ایڈووکیٹ ، چوہدری خورشید احمد ، ممتاز مغل ، صدر مزدور یونین ٹھکیدار انور ، بانی چےئرمین پیپلز لیبر بیوروحاجی مسکین ، چےئرمین بے نظیر بھٹو شہید فورم ردیف بشیر ، نعیم عباس ، اشفاق یوسف ، قذافی چغتائی ایڈووکیٹ ، طاہر چغتائی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔