سید علی گیلانی کا اپنی رہائش پر خون کے عطیات کی تقریب کا انعقاد

بدھ 18 جون 2014 14:26

سرینگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جون 2014ء)کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے حیدر آباد میں اپنی رہائش گاہ پر خون کے عطیات کی تقریب کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی گیلانی کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر لگائے گئے بلڈ عطیاتی کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور خون کے عطیات دیئے۔