پاکستان حالت جنگ میں ہے، عمران خان سے اپیل کرتے ہیں وہ شمالی وزیرستان میں فوج کی مدد کریں،اعتزاز احسن،اسلام آباد میں دس لاکھ افراد کو اکٹھا کرنے کے بجائے آئی ڈی پیز کی مدد کریں، احتجاج کی سیاست موخر کریں اور ملک کو خانہ جنگی میں مبتلا نہ کریں تاکہ مزید طالبان پیدا نہ ہوں اگر متاثرین مطمئن نہ ہوئے تو نیا مشرقی پاکستان بن جائے گا، حکومت میٹرو بس منصوبہ ختم کرے اور دس ارب روپیہ متاثرین کی بحالی کیلئے مختص کرے،سینٹ میں پوائنٹ آف آرڈر پر بحث
پیر 30 جون 2014 21:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون۔2014ء) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے، عمران خان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ شمالی وزیرستان میں فوج کی مدد کریں اور اسلام آباد میں دس لاکھ افراد کو اکٹھا کرنے کے بجائے آئی ڈی پیز کی مدد کریں احتجاج کی سیاست موخر کریں اور ملک کو خانہ جنگی میں مبتلا نہ کریں۔
تاکہ مزید طالبان پیدا نہ ہوں اگر متاثرین مطمئن نہ ہوئے تو نیا مشرقی پاکستان بن جائیگا ، حکومت میٹرو بس منصوبہ ختم کرے اور دس ارب روپیہ متاثرین کی بحالی کیلئے مختص کرے۔ پیر کے روز سینٹ اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر بحث کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ اگر متاثرین شمالی وزیر ستان کی مدد ہوگی تو ہم جیت جائیں گے دھرنوں اور احتجاج کا پیسہ متاثرین کی مدد پر لگائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.