لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج رات بارش کا امکان
جمعہ 11 جولائی 2014 12:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے ۔ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش ہو نے کی توقع ہے۔
(جاری ہے)
سندھ میں حیدر آباد ، سکھر، نواب شاہ اور دیگر شہروں اور بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد،نصیرآباد، جھل مگسی ، سبی اور بولان کے علاقے گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔
ادھر پنجاب میں ملتان ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد میں بھی موسم گرم اور خشک ہے۔ البتہ خیبر پختوخوا میں گرمی کچھ کم ہے دوسری جانب ملک کے بالائی علاقوں کا موسم خوشگوار ہے ۔ملک میں گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی دالبندین میں پڑی ، جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.