کوٹلی ‘ گھریلو حالات سے تنگ نوجوان نے اپنی زندگی کا خا تمہ کر لیا

جمعہ 11 جولائی 2014 12:58

کوٹلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء ) گھریلو حالات سے تنگ نوجوان نے پھندے سے جھو ل کر اپنی زندگی کا خا تمہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطا بق کوٹلی منڈی کے رہایشی نو جوان شیراز ولد بقا محمد نے گذشتہ روز گھریلو حالات سے تنگ آکرگلے میں چادر کا پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی ۔

(جاری ہے)

ورثا کی اطلاع پر پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حو الے کر کے ضابطے کی کاروائی شروع کر دی۔