سجاول میں مختلف واقعات میں3 افراد زخمی ہوگئے

بدھ 23 جولائی 2014 17:16

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) سجاول میں مختلف واقعات میں3 افراد زخمی ہوگئے،تیلان گوٹھ میں پانی کی تکرار پر تصادم میں ھاشم ولد حاجی زخمی ہوگیا، جبکہ موٹرسائیکل سے گرنے پر سپاہی محفوظ زخمی ہوگیا، سعیدپور کے علاقے میں نوعمر لڑکی شہزادی بنت گل محمد لکڑیاں کاٹتے ہوئے پاؤں میں کلہاڑی لگنے سے زخمی ہوگئی،

متعلقہ عنوان :