سجاول ، سینئرصحافی شفیع اللہ میمن کو دھمکیوں اورگھرپر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف صحافیوں کا احتجاج جاری

بدھ 23 جولائی 2014 17:19

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) سجاول میں سینئرصحافی شفیع اللہ میمن کو دھمکیوں کے بعد گھرپر فائرنگ کرنے کے خلاف صحافیوں کا احتجاج جاری ہے، سجاول ضلع کے مختلف شہروں ،چوھڑ جمالی ، جاتی ، میرپوربٹھورو، دڑو کے علاوہ ٹھٹھہ ، گھارو، ملیر سمیت دیگر علاقوں کے صحافیوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث دہشت گرد رشید پیٹو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :