سجاول ، چوہڑ جمالی میں تیز رفتار وین کی ٹکر سے 4سالہ بچہ شدید زخمی

جمعرات 24 جولائی 2014 17:14

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) چوہڑجمالی روڈ پر وڈی گونگڑی کے مقام پر تیزرفتار وین کی ٹکر سے چارسالہ حمید ولدمولابخش لنڈشدید زخمی ہوگیاجسے تعلقہ اسپتال میں فوری طبی امداد کے بعد کراچی روانہ کیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :