چودھری عبدالمجید کی چودھری اورنگزیب کی دادی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 25 جولائی 2014 16:18

میرپور (‘اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء)وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید نے اوورسیز کوارڈنیٹراطلاعات چوہدری اورنگزیب کی دادی محترمہ اور ٹھیکیدارچوہدری محمد بشیرکی زوجہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھرجاکر فاتحہ خوانی کی اورسوگوارخاندان سے دلی تعزیت کااظہارکیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈویژنل وضلعی انتظامیہ اور صحافی حضرات بھی موجود تھے۔