لولاب میں چرواہوں کو تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت ہے،حریت کانفرنس

پیر 4 اگست 2014 22:40

سرینگر( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4اگست 2014ء) کل جماعتی حریت کانفرنس (ع) گروپ نے لولاب کے علاقے میں 6 چراواہوں کو فوج کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں تعینات بھارتی فورسز خود کو حاصل بے پناہ اختیارات کا بڑی بے دردی کے ساتھ استعمال کے نہتے شہریوں کو اپنے تشدد کا نشانہ بنارہی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں کہا کہ میڈیا ایڈوائزر اور شعبہ رابطہ عامہ کے سربراہ ظفر اکبر بٹ کی مسلسل خانہ نظر بندی کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے اس کی بھی مذمت کی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :