کراچی ،ڈاکٹر عشرت العباد خان کا موجود صورتحال پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفون پر رابطہ
جمعہ 22 اگست 2014 19:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے موجود صورتحال پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے جمعہ کو ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں تعطل نئے مسائل کو جنم دے سکتا ہے لہذا فریقین کو بات چیت کے دروازے کھولنے ہونگے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ احتجاج میں شریک افراد کا تحفظ حکومت اور احتجاج میں شریک رہنماؤں کی یکساں ذمہ داری ہے لہذا ان کی با حفاظت واپسی کے لئے حکمت اور سیاسی تدبر سے کام لینا ہوگا اکثر مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہو جاتا ہے لیکن فریقین کے اعتماد کو بحال کرکے اس ڈیڈ لاک کو ختم کیا جاسکتا ہے۔
گورنر سندھ نے کہا کہ مذاکرات کو اگر ملکی استحکام اور آئین کے تقدس سے منسلک کردیا جائے تو اچھے نتائج کا برآمد ہو نا یقینی بنتاہے حکومت پاکستان عوامی تحریک اورپاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں شامل پاکستانی شہریوں کے تحفظ اور بقا کو اولیت دیں تو معاملات آسانی سے حل ہو سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.