نواز شریف نے مجھ سے بچنے کیلئے آصف زر داری کو بلایا میاں صاحب کو امریکی محکمہ خارجہ بھی نہیں بچا سکتا ،عمران خان،
عوامی مینڈیٹ چوری کر نے والوں پر آرٹیکل چھ لگنا چاہیے اپنے لئے نہیں قوم کیلئے لڑرہا ہوں پاکستانی قوم مجھے اکیلا نہیں چھوڑیگی ،دونوں بھائی اپنی کرسی بچانے کیلئے ملک کو تباہی کی جانب لے جارہے ہیں ،شرکاء سے خطاب
جمعرات 28 اگست 2014 20:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے مجھ سے بچنے کیلئے آصف زر داری کو بلایا نواز شریف کو امریکی محکمہ خارجہ بھی نہیں بچا سکتا عوامی مینڈیٹ چوری کر نے والوں پر آرٹیکل چھ لگنا چاہیے اپنے لئے نہیں قوم کیلئے لڑرہا ہوں پاکستانی قوم مجھے اکیلا نہیں چھوڑیگی دونوں بھائی اپنی کرسی بچانے کیلئے ملک کو تباہی کی جانب لے جارہے ہیں۔
جمعرات کو یہاں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ نوازشریف نے مجھ سے بچنے کیلئے آصف زرداری کوبلا یا تاہم نوازشریف کوامریکی محکمہ خارجہ بھی نہیں بچاسکتا۔عمران خان نے کہاکہ نوازشریف نے تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی کرائی اور تحقیقات ہونے تک ان کو استعفیٰ دے دینا چاہیے پی ٹی آئی سربراہ نے کہا کہ عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.