چوہدری نثار کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے،کپتان کاطوفانی خطاب
اتوار 31 اگست 2014 11:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) کارکنوں کی دلیری کو سلام پیش کرتا ہوں، چوہدری نثار کے خلاف مقدمہ درج کروائیں گے، انشاءاللہ میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں جب تک آزادی نہیں ملتی نہیں جائیں گے۔ طوفانی رات کی صبح عمران خان کا دھرنے کے شرکاء سے خطاب۔اسلام آباد میں شیلنگ سے دھواں دھواں رات کی صبح کپتان پھر پرعزم نکلے، دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ جو مرضی ہوجائے نواز شریف اور شہباز شریف کو نہین چھوڑیں گے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
الیکٹریکل انجینئرنگ ‘ مینجمنٹ ‘ مینجمنٹ اور اقتصادی ترقی کی منصوبہ بندی میں اور بین الاقوامی قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں رکھنے والے ایران کے قائمقام صدرڈاکٹر محمد مخبر دزفولی کون ہیں؟
-
ایرانی صدر کی شہادت ایران اور امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیراعظم کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت
-
چین سیاسی اور فوجی دھمکیاں دینا بند کرے، تائیوان کے نومنتخب صدر کا خطاب
-
سمندر پار فرانسیسی علاقہ نیو کیلیڈونیا: علیحدگی پسند احتجاج ختم کرنے سے انکاری
-
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی موت کے بعد علی باقری کنی ایران کے عبوری وزیرخارجہ مقرر
-
گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کیس،ملزم کی عدم گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
-
ادارے 32 کلومیٹر کے شہر میں کام نہیں کرسکتے تو پھر ان کی ضرورت نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروادیا
-
روس کی تہران کو مشترکہ تحقیقات کی پیشکش‘14سربراہان مملکت فضائی حادثوں میں جانیں گنواچکے ہیں
-
غم اور آزمائش کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.