سرگودھا اور گردونواح میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

پیر 1 ستمبر 2014 16:14

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) سرگودھا اور گردونواح میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا گزشتہ روز صبح کے اوقات میں تیز ٹھنڈی ہوا اور اور ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم سارا دن سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔

متعلقہ عنوان :