چودھری عبدالمجید سے صاحبزادہ ذوالفقار کی قیادت میں وفد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 4 ستمبر 2014 17:49

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید سے پی وائی او کے چیئرمین صاحبزادہ ذوالفقار کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ہونے والی ملاقات میں آزاد کشمیر میں پی وائی او کو مزید فعال بنانے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔