پاکستان نیوی ڈاکیارڈ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی،حملے میں نیوی کی اندرونی مدد بھی حاصل تھی،ترجمان شاہد اللہ شاہد کا بیان
منگل 9 ستمبر 2014 19:15
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) پاکستان نیوی ڈاکیارڈ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کر لی ہے۔پاکستان نیوی کے ترجمان نے گزشتہ رات اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نیوی ڈاکیارڈ پر چھ ستمبر کو ہونے والے حملے میں ایک نیوی افسر اور دو حملہ آور ہلاک ہوئے تھے۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق اس حملے میں ایک نیوی افسر اور سات سیلرز زخمی بھی ہوئے چار حملہ آوروں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے کامیاب قرار دیا اور کہا ہے کہ انہیں اس حملے میں نیوی کی اندرونی مدد بھی حاصل تھی۔شاہد اللہ شاہد کے مطابق وہ سیکورٹی فورسز پر اس طرح کے حملے مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان صاحبہ کے بیان نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو پہلے ہی متنازع بنا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
ن لیگ کے پاس حکومت چلانے کیلئے پیپلزپارٹی کے بغیر بھی سادہ اکثریت موجود ہے
-
میر رضا کیس میں سندھ حکومت کی کوئی بدنیتی شامل نہیں
-
رہنما اےاین پی ایمل ولی خان نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے نئے صوبوں کا نقشہ مانگ لیا
-
سعودیوں کو سمجھنا چاہیے کہ ترکی اور پاکستان کے ساتھ کاغذی معاہدہ انہیں سکیورٹی فراہم نہیں کرےگا
-
مکہ مکرمہ کی چھاؤں تلے3 بڑی معاشی، عسکری وسیاسی طاقتوں کا یکجا ہونا امت کیلئے خوشخبری ہے
-
شیر اقتدار کا بھوکا ہے اسی لئے ہرالیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر قبضے کوشش کی جاتی ہے
-
احسن اقبال کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی میں 2 فیصد کمی ، اشیائے خورونوش کے معیار اور ضروری اشیاء کی قیمتوں کے رجحانات کا جائزہ لیا
-
مریم نواز کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین دفاعی معاہدے کا پرجوش خیر مقدم
-
ہیروشیما قیامت خیز تباہی کے بعد امید اور تعمیر نو کی مثال
-
غزہ: جنگ بندی کے باوجود 300 دنوں میں کم ازکم 300 بچے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.