وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں اقوام متحدہ کے پیس کیپنگ سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے ، امریکہ
ہفتہ 20 ستمبر 2014 21:52
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بنگلہ دیشی ہم مصنب شیخ حسینہ واجد آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کے پیس کیپنگ اجلاس میں شرکت کرینگے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کوسنل کی مشیر کینلٹن بائیڈن نے بتایا کہ امریکی نائب صدر جوبائیڈن آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں اقوام متحدہ بیس کینگ سربراہی اجلاس کا انعقاد کررہے ہیں جس میں پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجلد بھی شرکت کرینگی ۔
انہوں نے کہا کہ اس اجلاس کا مقصد عالمی برادری کو درپیش سکیورٹی خطرات کے حوالے سے عالمی برادری کی ذمہ داریوں اور کوششوں کے حوالے سے جائزہ لینا اور اقوام متحدہ کے کردار کو اس حوالے سے مضبوط کرنے کے اقدامات پر غور کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون رائیونڈ کے صدر اور جاپانی وزیراعظم بھی شرکت کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.