کراچی ،امریکن قونصل جنرل برائن ہیتھ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو پولیس کیلئے 6 ٹرکس اور ایک ہزار بلٹ پروف جیکٹس وہیلمٹس فراہم کیے
پیر 22 ستمبر 2014 22:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) امریکن قونصل جنرل برائن ہیتھ اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ افیئرز برائے یو ایس ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹس کی جانب سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک سادہ اور پروقار تقریب میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو سندھ پولیس کیلئے 6 ٹرکس اور ایک ہزار بلٹ پروف جیکٹس وہیلمٹس فراہم کیں۔
قونصل جنرل امریکا نے کہا کہ فراہم کی جانے والی گاڑیوں کی مجموعی مالیت ایک لاکھ 26 ہزار ڈالر ہے جبکہ 16 لاکھ ڈالر مالیت کی اسلحہ سے متعلق معلومات کی مربوط جانچ کا نظام (IBIS) بھی فراہم کیا گیا ہے۔ 2011ء سے لے کر اب تک امریکی حکومت نے سندھ پولیس کو 32 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی بکتر بند گاڑیاں تحقیقاتی سامان‘ بلٹ پروف جیکٹس‘ ہیلمٹس اور جی پی ایس فراہم کیا ہے علاوہ ازیں مذکورہ ڈپارٹمنٹ نے کراچی میں خواتین کے تین پولیس اسٹیشنوں کے قیام میں بھی معاونت کی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.