آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں گھر گھر پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
ہفتہ 27 ستمبر 2014 16:22
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) آزادکشمیر کے تمام اضلاع مظفرآباد، نیلم،ہٹیاں بالا،باغ،حویلی،پونچھ،سدھنوتی،کوٹلی ،میرپور اور بھمبر میں تین روزہ29ستمبر تا یکم اکتوبر2014 گھر گھر پولیو کے قطرے پلانے کی ریاست گیرمہم کا آغاز گزشتہ روزکر دیا گیا۔محکمہ صحت آزادکشمیر نے اس مہم کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کئے ہیں۔
اس سلسلہ میں مرکزی تقریب اپر چھترمنعقد ہوئی جس میںآ زادکشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر نے ضلعی صحت افسر کے دفتر میں ایک بچے کو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر سردار شبیر احمد خان پروگرام منیجر ای پی آئی آزادکشمیر نے وزیر خزانہ اور میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گو کہ ریاست جموں وکشمیر پولیو فری سٹیٹ ہے تاہم پھر بھی اس مہم کے دوران 698984بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
یوم استحصالِ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام شاہراہ دستور پر ریلی
-
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، رانا تنویر حسین
-
تنازع جموں و کشمیر کو حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں،سردار ایازصادق
-
ریاسی میں نوجوان لڑکی اور لڑکا دریائے چناب میں ڈوب کر ہلاک
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.