وزیر خواراک آزادکشمیر دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

منگل 30 ستمبر 2014 14:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) آزادکشمیر کے وزیر خواراک جاوید اقبال بڈھانوی گزشتہ روز برطانیہ کے دو ہفتے کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حاجی اطہر جاوید کی قیادت میں وفد نے وزیر خوراک جاوید اقبال بڈھانوی نے کا استقبال کیا۔یاد رہے کہ وزیر خوراک دو ہفتے پہلے برطانیہ کے دورہ پر گئے تھے جہاں انہوں نے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے مختلف فورمز پر آواز بھی بلند کی۔

متعلقہ عنوان :